اب کیا ہوگا؟ جانئیے نجومیوں کی رائے
ملک میں سیاسی بحران کے جنم لیتے ہی نجومی بھی میدان میں آگئے ۔ عمران خان کے سیاسی ستاروں کو میاں صاحب پر بھاری قرار دے دیا ۔ وزیراعظم کو دانش مندی کا مظاہرہ کرنا ہوگا ۔ لاہور سے ثمن اقبال کی رپورٹ۔
Get the latest news and updates from Samaa TV