دھرنے سے لوگوں میں سچ بولنے کا حوصلہ پیدا ہورہا ہے: عمران خان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ دھرنے کی قوت سے لوگوں میں سچ بولنے کا حوصلہ پیدا ہورہا ہے۔ روز نئے انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔