آزادی متوالے اور پولیس

جی ہاں! اِدھر ڈنڈے سوٹے اور ڈھال اُدھر اہلکاروں کا گانوں پر دھمال، یہ رنگا رنگ تبدیلی ہے آزادی مارچ کا کمال لیکن گرمی اور دھوپ نے کیا سب کا بُرا حال۔ اسلام آباد میں دھرنوں سے نمٹنے کیلئے منگوائی گئی پولیس بھی آزادی کے متوالوں کی دوست ہوگئی، پولیس اور مظاہرین ساتھ ساتھ دکھائی دیتے ہیں، نوید صدیقی کی رپورٹ!

Tabool ads will show in this div