اسلام آباد پولیس کا نیا دبنگ خان
تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے کارکنوں کی وزیراعظم ہاؤس کی جانب یلغار روکنے کی ذمہ داری ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو کو سونپی گئی ہے ۔ یہ پولیس افسر اس سے پہلے کتنے دبنگ انداز میں کام کرتے رہے ہیں ، آیئے آپ کو دکھاتے ہیں ۔