مشرف پرمقدمات قائم کرنیوالوں کوناکامی کامنہ دیکھناپڑیگا،ڈاکٹرامجد

اسٹاف رپورٹ
راول پنڈی : آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر امجد ملک کہتے ہیں۔ پرویز مشرف سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جارہی ہے، سابق صدر پر مقدمات قائم کرنے والوں کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔

راول پنڈی میں اے پی ایم ایل کے رہنما اور کارکن جمع ہوئے اور فوجی اسپتال کے باہر گلدستے رکھے۔ اس موقع پر میڈیا سے گفت گو میں امجد ملک کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف صحتیابی کے بعد خود کو بے گناہ ثابت کریں گے۔ سماء

pakistan vs New Zealand

Tabool ads will show in this div