نواز شریف کے پرانے ساتھی
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیپلز پارٹی اور بعض دیگر جماعتوں نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے وہی لوگ آج بھی ساتھ رکھے ہیں جو انہیں گزشتہ ادوار میں بحرانوں میں دھکیلتے رہے، موجودہ حکومت میں وزیراعظم نواز شریف کے کون کون سے پرانے ساتھی شامل ہیں؟ جانتے ہیں اسلام آباد سے رفیق حسین بٹ کی رپورٹ میں۔
ramadan
تبولا
Tabool ads will show in this div