پارلیمنٹ کے بدلتے رنگ
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں جہاں انقلاب اور آزادی کے متوالوں پر کڑی تنقید کی جارہی ہے، وہاں نواز حکومت کے طرز عمل پر بھی خوب جملے کسے جارہے ہیں، اپوزیشن حمایت کے ساتھ ساتھ وزیراعظم کی کمزوریاں انوکھے انداز میں گنوا رہی ہے، تفصیلات اس رپورٹ میں