پاکستان میں پہلی بار 450 پاؤنڈ وزنی بچے کا آپریشن
پاکستان ميں پہلي مرتبہ موٹاپے کا شکار ساڑھے چار سو پاونڈ وزني بچے کا آپريشن کيا گيا ہے۔
بچپن سے ہی موٹاپے کا شکار 10 سالہ ابرار کا وزن 450 پاونڈ ہے جس کے باعث اسے چلنے پھرنے میں بھی دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
ابرار لاہور کے نجی اپستال میں زیر علاج ہے جہاں آپریشن کرکے اسکا معدہ کم کر ديا گيا ہے۔ ڈاکٹر پراميد ہيں کہ بچے کا وزن 150 کلو تک کم ہو جائے گا۔
ابرار کے آپریشن کے اخراجات ڈاکٹر معاذ نے خود برداشت کیے ہيں۔
Lahore Pakistan
Child obesity operation
child heavy weight
تبولا
Tabool ads will show in this div