فلم ”کیک“ 15مئی کو نیٹ فلیکس پر دکھائی جائے گی
پاکستانی کامیڈی فلم ”کیک“ 15مئی کو نیٹ فلیکس پر دکھائی جائے گی۔
عاصم عباسی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ”کیک“ اب نیٹ فلیکس پر بھی دکھائی جائے گی، فلم 2018ء میں بنائی گئی تھی۔
فلم کی کاسٹ میں آمنہ شیخ، صنم سعید، عدنان ملک، فارس خالد، حرا حسین، میکال ذولفقار، محمد احمد اور دیگر شامل ہیں۔ فلم کی کہانی دو بہنوں پر مبنی ہے میں سے ایک بیرون ملک جبکہ دوسری پاکستان میں رہتی ہے۔
فلم میں دونوں بہنوں کے والدین اور رشتہ داروں کے ساتھ برتاؤ پر ہونے والا تنازع دکھایا گیا ہے۔
AWARD
Oscar
Film Cake
تبولا
Tabool ads will show in this div