وفاقی وزیر فیصل واؤڈا کا ديامير بھاشا اور مہند ڈيم ميں 28 ہزار نوکرياں دينے کا اعلان

وفاقی وزير آبي وسائل فيصل واؤڈا نے کہا ہے کہ پاکستان کے حکمرانوں نے اپنی سياست چمکانے کے ليے ملک کو اندھيروں ميں دھکيلا۔

مہمند ڈیم ہائیڈرو پراجیکٹ سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزير آبي وسائل فيصل واؤڈا نے کہا کہ اندروني دشمنوں نے مہمند ڈيم کو بھي کالا باغ کي طرح متنازع بنانے کي کوشش کي،54سال گزر گئے ليکن ڈيم نہيں بن سکا۔

فیصل واؤڈا نے کہا کہ پٹرول کي قيمتوں پر ايسے تنقيد ہورہي ہے جيسے ہم نے بڑؑھائي ہوں۔انہوں نے ديامير بھاشا اور مہند ڈيم ميں 28 ہزار نوکرياں دينے کا بھي اعلان کرديا ۔

mohmand dam

Tabool ads will show in this div