بلاول ہاؤس کے باہر فائرنگ کی سی سی ٹی وی ویڈیو مل گئی

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر:

 

کراچی :  ہفتے کی     رات بلاول ہاوس کے قریب ریسٹورنٹ کے باہر فائرنگ کے واقعہ  کی سی سی ٹی وی  فوٹیج  سماء کو موصول ہوگئی ۔

 

 دوسری جانب ریسٹورنٹ کے باہر فائرنگ کا مقدمہ بوٹ بیسن تھانے میں ہوٹل انتظامیہ کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔  پولیس کے مطابق کچھ مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے ۔ اقتدارانور سماء کراچی

کی

کے

فائرنگ

Police

Tabool ads will show in this div