سیلاب کےلئے مختص رقم کہاں گئی؟ طاہر القادری کا سوال
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کہتے ہیں سیلاب کے لیے جو ستاون ارب روپے مختص کیے گئے تھے وہ کہاں گئے ؟
سماء کے اینکر علی ممتاز سے بات چیت کرتے ہوئے طاہر القادری کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں سیلاب آتے ہیں لیکن ان سے نمٹنے اور کم سے کم نقصانات کے لیے پہلے سے انتظامات کیے جاتے ہیں ۔