پندرہ سالہ عائشہ بلدیہ فیکٹری آگ میں ماں سے محروم ہوگئی تھی
سانحہ بلدیہ کی آگ دو برس بعد بھی لوگوں کے ذہنوں سے نہ نکل سکی جنہوں نے اپنے پیارے اس آگ میں کھودیئے تھے ۔ پندرہ سالہ عائشہ بھی ان میں سے ہی ایک ہے جس کی ماں شعلوں کی نذر ہوگئی تھی ۔ کراچی سے شہلا محمود کی رپورٹ ۔