بجلی کے دام اچانک دگنے، عوام پریشان
بجلی کے اضافی بلوں سے عوام پریشان ہیں ۔ حکومت نے بغیر اعلان بجلی کے دام دگنے کردیئے ۔ گردشی قرضوں میں کمی ظاہر کرنے کے لیے عوام کو ستاون ارب روپے کا ٹیکا لگایا جاچکا ہے ۔ اسلام آباد سے راجا عثمان طاہر کی رپورٹ!
Get the latest news and updates from Samaa TV