ن لیگ انقلاب کا راستہ نہیں روک سکتی: طاہر القادری

ڈاکٹر طاہر القادری نے پھر کہا ہے کہ حکومت دھرنے سے خوف زدہ ہوگئی ہے۔ پنجاب بھر میں کارکنوں کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ جاری ہے۔ ن لیگ انقلاب کا راستہ نہیں روک سکتی۔

transport

western

Tabool ads will show in this div