رنگا رنگ برائیڈل شو

Nov 30, -0001

شادی کی تقریب میں ایک ہی دلہن پورے ماحول کو رنگین بنا دیتی ہے اور اگر ایک ہی تقریب میں کئی دلہنیں نظر آئيں تو نظارہ قابل دید بن جاتا ہے، لاہور میں ایک برائیڈل شو ہوا جہاں کچھ ایسا ہی منظر دیکھنے کو ملا، رپورٹ کر رہے ہيں محمد قربان۔

Tabool ads will show in this div