کراچی واٹر مافیا کی لوٹ مار کا نیا طریقہ
کراچی کے مختلف علاقوں میں شہری بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔ لیکن واٹر مافیا کی پانچوں انگلیاں گھی میں ہیں ۔ مافیا کے کارندے شہریوں کا حق چھین کر مال کھرا کر رہے ہیں ۔ مافیا کی لوٹ مار کا نیا طریقہ بتارہے ہیں محمد سلمان ۔