ویڈیو : راولپنڈی میں تیز رفتار وین ٹول پلازہ سے ٹکرا گئی
راولپنڈی میں ڈرائیور کی غفلت کے باعث مسافر وین ٹول پلازہ سے ٹکرا گئی، حادثے کے بعد گاڑی میں آگ لگ گئی، واقعے میں 9 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوئے، ٹول پلازہ پر لگے کیمرے نے حادثے کو ریکارڈ کرلیا۔