علامہ طاہر القادری کا ترنم گو نواز گو کے ساتھ
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری اگرچہ خطاب کے دوران حکمرانوں پر برستے رہے ۔ لیکن ایک وقت ایسا بھی آیا جب انہوں نے ترنم میں وزیر اعظم کی رخصتی کا نعرہ لگایا ۔