لاہور کے لیے گرین لین منصوبہ شروع

لاہور میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے ليے گرین لین منصوبے کا آغاز کر ديا گيا ہے ۔

لاہورمیں ابتدائي طور پر گرين لين مال روڈ چيئرنگ کراس پر بنائي گئي ہےجو صرف بس اور موٹر سائیکل کے لیے مختص ہوگی۔ مال روڈ چئیرنگ کراس پر سڑک کي انتہائي بائيں لين "گرين لين" قرار دی گئی ہے۔

گرين لين کي پابندي کے آگاہي بورڈز بھي لگا ديے گئے ہیں۔  گرين لین جلد شہر کی باقی سڑکوں پر بھی نظر آئے گی۔ لاہور کے ٹريفک سگنلز پر 20  میٹر اورباقي مقامات پر 50 ميٹر کي پٹي ہوگی۔

MALL ROAD

cheering cross

Green Lane

Tabool ads will show in this div