لاہور میں رنگارنگ میوزیکل کنسرٹ

Apr 28, 2019
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/04/Musical-Concert-Lhr-PKG-28-04.mp4"][/video]

لاہور میں رنگا رنگ ميوزيکل کنسرٹ سجايا گيا جس میں گلوکاروں نے اپني آواز کا جادو جگا کر دھوم مچا دی۔

لاہور کے مقامي شاپنگ مال کي چھت پر ميوزيکل کانسرٹ سجا تو شائقين کي بڑي تعداد امڈ آئي ۔ ساز و آواز سے سجی  موسیقی کی خوبصورت شام میں گلوکاروں کا فن سننے اور دیکھنے سے تعلق رکھتا تھا۔

گلوکار شير ميانداد نے اپنے مخصوص انداز ميں گا کر  کانسرٹ کو چار چاند لگا دئيے۔ سر سنگیت کي اس محفل کا حاضرين نے خوب لطف اٹھايا۔

LOLLYWOOD

musical concert

Tabool ads will show in this div