کراچی میں خواتین بائیکرز کی ریلی

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/04/Girls-Riders-Aslive-khi-28-04.mp4"][/video]

کراچی میں اتوار کو خواتین بائيکرز کي ريلي ناگن چورنگي سے کلفٹن تک منعقد کی گئی۔ ريلي ميں80 سے زائد خواتين رائيڈرز نے حصہ لیا۔ رائيڈرز کا کہنا تھا کہ اگر سڑک پر قوانین کی پاسداری کی جائے تو کوئی پریشانی نہیں ہوگی۔  تفصیلات سماء کی نمائندہ سونیا شہزاد سے۔

Bikers Rally

Women Bikers

Tabool ads will show in this div