وی آئی پی کلچر کے خلاف اٹھ کھڑے ہونا انقلاب کا آغاز ہے: قادری
سماء نے وی آئی پی کلچر کے خلاف آگاہی مہم کا آغاز کیا ۔ تو عام آدمی ہو یا سیاست دان ۔ سب بول پڑے ۔ کہ بس کردو۔
ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ عوام وی آئی پی کلچر کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں ۔ یہ انقلاب کا آغاز ہے۔ جو وڈیروں، جاگیرداروں، وزراء کو بہالے جائے گا ۔