وی آئی پی کلچر کا نشہ ہے، ذرا دیر سے اترے گا
سابق وزیرداخلہ رحمان ملک کراچی آئے تو وی آئی پی کلچر کے خلاف خوب گن گائے لیکن پھر بغیر نمبر پلیٹ والی وی آئی پی گاڑی میں ہاتھ ہلاتے مسکراتے چل دیئے ۔