ایم کیوایم کے پاس گٹر کا ڈھکن لگانے کا بھی اختیار نہیں،مصطفی کمال

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/04/Mustafa-kamal-Pc-Qta-27-04.mp4"][/video]

پاک سرزمین پارٹی کے چئیرمین مصطفی کمال نے ایم کیوایم کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

کوئٹہ ميں پریس کانفرنس کرتےہوئے مصطفيٰ کمال ايم کيو ايم پرگرجے برسے۔ انھوں نے کہا کہ مہاجروں کے نام پر سياست کرنے والي جماعت 17 سے 4 سيٹوں پر آگئي ۔

انھوں نے کہا کہ ایم کیوایم کے پاس گٹر کا ڈھکن لگانے کا بھي اختيار نہيں،متحدہ آج کے جلسے ميں بلديات کے ملازمين کو لاکر کامياب جلسے کا دعويٰ کرے گي۔

MUSTAFA KAMAL

PSP

Tabool ads will show in this div