پی ٹی آئی کی کراچی ریلی اور سکیورٹی، ٹریفک پلان
کراچی میں تحریک انصاف کے دھرنے کے لیے سکیورٹی اور ٹریفک پلان تیار کرلیا گیا ۔ دھرنے کے مقام اور اطراف میں پانچ سو سے زائد پولیس اہلکار تعینات کیے جائیں گے ۔
Get the latest news and updates from Samaa TV