تنقید جنس پر نہیں، کام اور کارکردگی پرہونی چاہیئے،شرمیلا فاروقی

Apr 27, 2019
[video width="768" height="576" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/04/Sharmila-on-Empire-1.mp4"][/video]

پیپلزپارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے امپائر کی انگلی کا ذکرکیا،اس سے کسی کی تضحیک نہیں ہوئی۔وزیراعظم کی جانب سے ایک شخصیت کو عورت سے مشابہت قرار دینا درست نہیں۔انھوں نے سماء کے پروگرام نیا دن میں مزید کیا کہا،آپ بھی سنیئے۔

IMRAN KHAN

BILAWAL BHUTTO

Sharmila Farooqui

Naya Dinn

Tabool ads will show in this div