بینائی سے محروم انعم دھرنے میں پہنچ گئی

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر:

 

کراچی : تحریک  انصاف   کی انقلابی انعم بھی دھرنے میں شرکت کیلئے پہنچ گئی ہے، انعم بینائی سے تو محروم ہے، مگر  انقلاب اور تبدیلی کے جذبے انعم کی آنکھوں میں دیکھے جا سکتے ہیں۔ سماء

میں

سے

ceo

lawyers

extension

Tabool ads will show in this div