پاک فوج کی نئی تعیناتیاں میرٹ کے مطابق ہیں
پاک فوج میں اہم عہدوں پر تعینات افسران آئندہ چند روز میں نئی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ۔ عسکری ماہرین کہتے ہیں ترقی اور تعیناتی میرٹ اور اعلٰی پیشہ ورانہ مہارت کے مطابق ہیں ۔ اسلام آباد سے فیاض راجہ کی رپورٹ۔