دارالصحت اسپتال کو سیل کرنے کے خلاف ہیں،خواجہ اظہار

ايم کيوايم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ ننھي بچي نشوہ کے والد کے دکھ ميں ان کے ساتھ کھڑے ہيں،جان کر کسي ڈاکٹر نے نشوہ کي جان نہيں لي، ہم اسپتال کو سيل کرنے کے خلاف ہيں۔ نشوہ سے دارالصحت اسپتال کے کسی عملے یا ڈاکٹر کو دشمنی نہیں ہوسکتی۔ انھوں نے مزید کیا کہا،آپ بھی سنیئے۔

Nashwa

Darulsehat

Tabool ads will show in this div