عامرلیاقت نے وزیراعظم کی جانب سے معافی مانگ لی

پی ٹی آئی رہنما عامرلیاقت حسین نے پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کوصاحبہ کہنے پر وزیراعظم عمران خان کی جانب سے معافی مانگ لی۔ سماء کے پروگرام نیا دن میں بولے بلاول صاحب نہیں صاحبہ ہے۔ عمران خان میرے لیڈر ہیں اس لیے میں نے معذرت کرلی۔

IMRAN KHAN

APOLOGY

BILAWAL BHUTTO

Amir Liaquat

Tabool ads will show in this div