نیب والے تو بچپن سے بلا رہے ہیں،یوسف رضا گیلانی
نیب دفتر آمد پر صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ نیب والے جب بھی بلاتے ہیں، ہم پیش ہوتے ہیں، ہمیں تو بچپن سے ہی بلایا جا رہا ہے۔