امریکا اور پاکستان کی قربت
اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ پاکستان امریکا کے کتنے قریب ہے تو چلیے نیویارک کے والڈورف آسٹوریا ہوٹل جہاں امریکی صدر کے قریب ہی ہیں وزیر اعظم نواز شریف، کیوں اس کا جواب تو وہ خود ہی دے سکتے ہیں لیکن قوم ان کے قیام کی بھاری قیمت دے رہی ہے۔