بکروں کی حسن افزائی کیلئے عارضی سیلون
قربانی کا جانور بھاری بھرکم ہی نہیں ۔ حسین بھی ہونا چاہیے ۔ خریداروں کی اسی خواہش کے پیش نظر ، فیصل آباد کی بکرا منڈیوں میں عارضی سیلون بھی کھل گئے ہیں ۔ مدثر نذیر کی رپورٹ ۔
Get the latest news and updates from Samaa TV