بلڈ کینسر میں مبتلا پانچ سالہ بچہ جلسے میں پہنچ گیا

ویب ایڈیٹر:

 

لاہور : ہمت جواں ہو تو بڑوں بڑوں کو مات دی جا سکتی ہے، ایسا ہی کچھ ہوا ہے لاہور میں ہونے والے پی ٹی آئی کے جلسے میں جس میں شرکت کیلئے بڑے  ہی نہیں بچے بھی پہنچ گئے ہیں۔ لاہور سے تعلق رکھنے والا پانچ سال کا ننھا کھلاڑی حمزہ بلڈ کینسر کا مریض ہے، جس کس علاج شوکت خانم اسپتال میں جاری ہے۔ اپنے کپتان اور ہیرو کو سپورٹ کرنے پانچ سالہ ننھا شہزادہ  جلسے میں موجود ہے، آپ بھی ملیں۔ سماء

میں

Edhi

ceo

mothers

Tabool ads will show in this div