پاکستان بھر میں دھوم مچانے والے قربانی کے بڑے جانور

عیدالاضحیٰ سر پر ہے ۔ ہر طرف ایک ہی شور ہے ۔۔ کس کا جانور کتنا تگڑا ۔ گلی محلوں ۔ میں ہر طرف اسی پر بحث ہورہی ہے ۔ اور بچے تو جیسے طاقتور جانور دیکھنے کے دیوانے ہوئے جارہے ہیں ۔ 

Tabool ads will show in this div