کپتان اور نائب کی مشکلات
میانوالی میں بھی جنون عروج پر رہا کپتان تو جیسے تیسے اسٹیج کی سیڑھیاں چڑھنے میں کامیاب رہے لیکن شاہ محمود قریشی کو بڑی محنت کرنا پڑی، پہلے اسٹیج پر پہنچنے ميں اور بعد ميں تقریر کیلئے۔ کپتان اور نائب کی مشقت کا احوال دیکھیں۔