سماء حج کی بڑی کوریج کا وعدہ آج پورا کرے گا

Nov 30, -0001

مناسک حج کا رکن اعظم وقوف عرفات آج ہوگا۔ بڑی کوریج کے ساتھ سماء ایک بار پھر اپنی روایت برقرار رکھے گا۔ میدان عرفات میں عازمین کی آمد سے لے کر خطبہ حج  اور پھر مزدلفہ روانگی تک   پل پل کی کوریج اپنے ناظرین تک پہنچائے گا۔