لاہور میں عروسی ملبوسات کا فیشن ویک ختم

لاہور میں تین روز فیشن ویک تمام تر رنگینیوں کے ساتھ ختم ہوگیا ۔ جھلملاتی روشنیوں میں ماڈلز کی کیٹ واک نے خوب رنگ جمایا اور تین روز تک جدید تراش خراش کے عروسی ملبوسات کی نمائش کی گئی ۔ آخری دن کا احوال بتا رہے ہیں علی انیق سید۔

لاہور

fashion designers

Tabool ads will show in this div