دفاع وطن کا فریضہ اور عید
ایک طرف پوری قوم عید کی خوشیوں کے ساتھ جانوروں کی قربانی کرکے سنت ابراہیمی ادا کررہی ہے تو دوسری جانب پاک فوج کے جوان سرحدوں پر دفاع وطن کا فریضہ سر انجام دے رہے ہیں، گرم سرد موسم سے بے نیاز آزاد کشمیر چکوٹھی سیکٹر کے اگلے مورچوں پر شیردل جوانوں نے عید کا دن کیسے گزارا، جانتے ہیں امیر الدین مغل سے