وادی ہنزہ کو پلاسٹگ شاپنگ بیگز سے پاک کرنے کا مشن شروع

گلگت بلتستان کی وادہ ہنزہ کو آلودگی سے پاک کرنے کا مشن جاری ہے۔ محکمہ ماحولیات ماحولیات اور مقامی لوگوں اس سلسلے میں پلاسٹگ شاپنگ بیگز سے جان چھڑانے پر کام شروع کردیا۔ اسکولوں کے بچے بھی آگاہی مہم کا حصہ بن گئے ہیں۔ دوسری جانب پلاسٹنگ شاپنگ بیگز کے متبادل کے طور پر کپڑے اور کاغذ کے بیگ بھی تیار کیے گئے ہیں اور اس میں خواتین بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہے۔ دیکھئے منظر شگری کی رپورٹ

HUNZA

POLLUTION

plastic bags

Tabool ads will show in this div