عثمان بزداراداکارنہیں ،کام کررہے ہیں، فردوس عاشق
معاون خصوصی برائے اطلاعات کا منصب سنبھالنے والی فردوس عاشق اعوان نے وزیراعلیٰ پنجاب کی پرزور حمایت کردی۔ کہتی ہیں عثمان بزدار پر ليڈرشپ کا اعتماد ہے، پنجاب ميں کام بھي ہورہا ہےاوراصلاحات بھي۔ سماء کے پروگرام نيوز بيٹ ميں ان کا کہنا تھا کہ عثمان بزداراداکارنہيں،کام کررہے ہيں ۔ مزید کیا کہا؟ سنیے