ایبٹ آباد، جنگلی چیتا گہری کھائی میں گر گیا

Apr 19, 2019

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/04/Abbt-Cheeta-Injured-Ocv-18-04.mp4"][/video]

ايبٹ آباد ميں تاجوال کے جنگلات کے قریب جنگلی چیتا گہری کھائی میں گر کر شديد زخمي ہوگيا۔

محمکہ وائلڈ لائف کے آفیسر سردار نواز کے مطابق کھائی میں گرنے کے باعث چیتے کی کمر ٹوٹ گئی ہے۔

 

وائلڈ لائف حکام نے گہري کھائي اور اندھيرے کے باعث سات گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد چیتے کو باہر نکالا۔ چیتے کو نکالنے سے قبل ٹرنکولائزر گن سے بے ہوش کر کے باہر نکالا گیا۔ بعد ازاں چیتے کو پنجرے میں بند کر کے علاج کے لیے ايبٹ آباد روانہ کردیا گيا، جہاں اس کا علاج جاری ہے۔

 

وائلڈ لائف حکام نے مزید کسی جانور کی موجودگی کے پیش نظر لوگوں کو رات کے اوقات میں جنگلات سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے۔

WILD LIFE

Tabool ads will show in this div