اسد عمر کے استعفیٰ پر بلاول بھٹو کی قوم کو مبارکباد
اسد عمر کی جانب سے وزارت خزانہ کا قلمدان چھوڑنے کے اعلان پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے قوم کو مبارکباد پیش کردی۔ بولے 8 ماہ کے بعد حکومت نے معاشي پاليسيوں کي ناکامي کا اعتراف کرليا، ان کے استعفے سے معاشي پاليسيوں ميں بہتري آئے گی۔
BILAWAL BHUTTO
finance minister
PPP chairman
Asad Umar Resignation
تبولا
Tabool ads will show in this div