جلسے میں شامل کپتانی کی دیوانیوں کی خواہش

ویب ایڈیٹر :

 

سرگودھا : سونامی سرگودھا سے ٹکرانے کےلیے تیار ، اسپورٹس اسٹیڈیم میں تیاریاں، کھلاڑی پہنچنے لگے ، متوالیوں نے کالج سے چھٹی مارلی۔ کپتان کےلیے گیت بھی گنگنا دیے۔ جب کہ دوسری جانب عمران خان کی سرگودھا آمد کی خوشی میں نوجوان بھنگڑے ڈال رہے ہیں، تو خواتین بھی جھوم جھوم کر جلسہ گاہ کی رونق بڑھا رہی ہیں، پنڈال کی گہما گہمی کے بارے میں بتا رہی ہیں سماء کی نمائندہ شہنازمحمود۔

 

میں

کی

Tabool ads will show in this div