چند دن پہلے اسد عمر نے وزارت چھوڑنے کے سوال پر کیا جواب دیا تھا؟
وزارت خزانہ چھوڑنے کا فیصلہ کرنے والے اسد عمر سے چند دن پہلے صحافيوں نے پوچھا تھا کہ سنا ہے آپ کو تبديل کيا جا رہا ہے جس پر انہوں نفی میں شاعرانہ جواب ديا تھا۔
PTI
ASAD UMAR
finance minister
تبولا
Tabool ads will show in this div