اگلا وزیرخزانہ کون ہوگا؟
اسد عمر کی جانب سے وزارت خزانہ کو خیر باد کہنے کے فیصلے کے بعد قياس آرائيوں اور پيشگوئيوں کا سلسلہ شروع ہوگيا ہے کہ اگلا وزير خزانہ کون ہوگا۔
اہم ترين وزارت کيلئے عمر ايوب، ڈاکٹر عشرت حسين اور حفيظ پاشا کے نام سامنے آرہے ہيں جبکہ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ خزانہ کی وزارت وزيراعظم عمران خان اپنے پاس بھي رکھ سکتے ہيں۔
اسد عمر نے وزرات چھوڑںے کا فیصلہ کرلیا
سیاسی حلقوں میں یہ بات کہی جا رہی ہے کہ وفاقی وزیر خزانہ کیلئے وزيرتوانائي عمرايوب مضبوط اميدوار ہيں ، جبکہ وزیراعظم کسی ٹینکنوکریٹ کو بطور مشیر خزانہ لگا سکتے ہیں ۔
ASAD UMAR
finance minister
Dr Ishrat Hussain
Umar Ayub
Hafeez Pasha
تبولا
Tabool ads will show in this div