خیبرپختونخوا کے بلدیاتی نظام میں ترامیم کی منظوری دیدی گئی

Apr 18, 2019

خيبر پختونخوا کابينہ نے بلدیاتی نظام میں ترامیم کي منظوری دے دي، جس کے تحت ضلع کونسل اور ضلع ناظم کا عہدہ ختم کر دیا گيا۔

بلدیاتی نظام میں ترامیم کے بعد مقامی حکومتوں کا نظام تحصیل کونسل اور وليج کونسل پر مشتمل ہوگا، جبکہ تحصیل ناظم کا انتخاب جماعتی بنیادوں پر براہ راست ہوگا۔

وليجج کونسل 6 سے 7 کونسلروں پر مشتمل ہوگا اور ویلج کونسل کا ناظم تحصیل کونسل کا رکن ہوگا۔

اس کے علاوہ تحصیل چئیرمین کو صحت، تعلیم اور محکمہ پولیس کي ذمہ داري دي جائے گي۔

KP Cabinet

local government amendment

Tabool ads will show in this div