شرمیلا کا جیالیوں کے ساتھ رقص
پیپلز پارٹی کے جلسے کی تیاریوں میں جیالیاں بھی کسی سے پیچھے نہیں، مہندی اور فیشن کے انتظام کے ساتھ پارٹی ترانوں پر رقص بھی کیا جارہا ہے، شرمیلا فاروقی بھی ساتھیوں کا خوب ساتھ نبھارہی ہیں، ویڈیو دیکھیں