بلاول کی عمر درازی اور حفاظت کیلئے بکروں کا صدقہ

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


کراچی  :  کراچی کے علاقے پاکستان چوک کے قریب پیپلزپارٹی کے کارکنوں کی جانب سے بلاول بھٹو زرداری کی صحت اور درازی عمر کے لیے جیالے بکرے کی قربانی دی جارہی ہے، جی ہاں جیالا بکرا۔ وہ کیسے بتارہے ہیں سماء کے نمائندے محمد علی حفیظ۔

اور

کی

کا

disease

risk

battle

Tabool ads will show in this div